ریٹ یوئر وِزٹ میں خُوش آمدید۔ مکڈونلڈ کی صارفی رائے کا پروگرام۔\
براہہِ مہربانی اپنے آج کے مکڈونلڈ کے تجربے کے بارے میں ہمیں بتا کر ہماری مدد کریں کہ ہم آپ کی بہتر طور پر خِدمت کرسکیں۔ ا،س کو مُکمّل کرنے میں بس کُچھ مِنٹ لگیں گے اور آپ کا شُکریہ ادا کرنے کے لِیے، ہم آپ کو اگلی بار مکڈونلڈ آنے پر اِستعمال کے لِیے ایک کوپن دیں گے۔ مکڈونلڈ کو کھانے کی ایک بہترین جگہ بنانے میں ہماری مدد کرنے کا شُکرِیہ